(۲۰۳۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو عَلِیٍّ الْفَسَوِیُّ بِالْبَصْرَۃِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَنْبَأَنَا یُوسُفُ الْمَاجِشُونَ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِینِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونَ قَالَ قَالَ لَنَا ابْنُ شِہَابٍ أَنَا وَابْنُ أَخِی وَابْنُ عَمٍّ لِی وَنَحْنُ غِلْمَانٌ أَحْدَاثٌ نَسْأَلُہُ عَنِ الْحَدِیثِ : لاَ تُحَقِّرَوا أَنْفُسَکُمْ لِحَدَاثَۃِ أَسْنَانِکُمْ فَإِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ إِذَا نَزَلَ بِہِ الأَمْرُ الْمُعَضِلُ دَعَا الْفِتْیَانَ فَاسْتَشَارَہُمْ یَبْتَغِی حِدَّۃَ عُقُولِہِمْ لَفْظُ حَدِیثِ عَلِیٍّ۔ [صحیح]
(٢٠٣٣١) یوسف بن ماجشون فرماتے ہیں کہ ابن شہاب نے کہا : میں اور میرے بھتیجے اور چچا کے بیٹے ! ہم نوجوان تھے، ہم ان سے حدیث کے متعلق پوچھتے تھے، فرماتے : چھوٹی عمر ہونے کی وجہ سے تم اپنے آپ کو حقیر نہ جانو۔ جب حضرت عمر (رض) کے پاس کوئی مشکل معاملہ آتا تو وہ نوجوان کو بلاتے ان سے مشورہ لیتے اور ان کیتیز عقلکو تلاش کرتے۔