(۲۰۳۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُکَیْرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَہُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ مَسْلَمَۃَ بْنِ مُخَلِّدٍ : أَنَّہُ قَامَ عَلَی زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَقَالَ یَا ابْنَ عَمِّ أُکْرِہْنَا عَلَی الْقَضَائِ فَقَالَ زَیْدٌ اقْضِ بِکِتَابِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِنْ لَمْ یَکُنْ فِی کِتَابِ اللَّہِ فَفِی سُنَّۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَإِنْ لَمْ یَکُنْ فِی سُنَّۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَادْعُ أَہْلَ الرَّأْیِ ثُمَّ اجْتَہِدْ وَاخْتَرْ لِنَفْسِکَ وَلاَ حَرَجَ۔ [صحیح]
(٢٠٣٤٥) مسلمہ بن مخلد حضرت زید بن ثابت کے پاس آئے اور کہنے لگے : اے چچا ! کے بیٹے ہم فیصلوں پر مجبور کردیے گئے تو زید (رض) نے فرمایا : آپ کتاب اللہ کے موافق فیصلہ فرمائیں۔ اگر کتاب اللہ میں موجود نہ ہو تو پھر سنت رسول کے موافق فیصلہ کرنا۔ وگرنہ اہل رائے کو بلا کر مشورہ کریں۔ پھر اجتہاد کریں اور اپنی رائے کو اختیار کرلیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔