hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2037

.

سنن البيهقي

2037
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ أَبُو الشَّیْخِ الأَصْبَہَانِیُّ قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی دَاوُدَ سَمِعْتُ أَبِی یَقُولُ مَعْنَی قَوْلِ النَّبِیِّ -ﷺ- : ((الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ أَعْنَاقًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ))۔ لَیْسَ إِنَّ أَعْنَاقَہُمْ تَطُولُ ، وَذَلِکَ أَنَّ النَّاسَ یَعْطَشُونَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ فَإِذَا عَطِشَ الإِنْسَانُ انْطَوَتْ عُنُقُہُ وَالْمُؤَذِّنُونَ لاَ یَعْطَشُونَ فَأَعْنَاقُہُمْ قَائِمَۃٌ۔ [صحیح]
(٢٠٣٧) سیدنا ابوبکربن ابوداؤد کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمان کا مطلب بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ قیامت کے دن مؤذنوں کی گردنیں لمبی ہوں گی، یہ مراد نہیں کہ ان کی گردنیں لمبی ہوں گی اور یہ ایسے ہے کہ قیامت کے دن لوگ پیاسے ہوں گے اور جب انسان پیاسا ہوگا اس کی گردن لپٹ جائے گی اور مؤذن پیاسے نہیں ہوں گے اور ان کی گردنیں صحیح ہوں گی۔