(۲۰۴۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرَّفَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عَمْرِو بْنِ مَالِکٍ النُّکَرِیُّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی الْجَوْزَائِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {یَوْمَ نَطْوِی السَّمَائَ کَطَیِّ السِّجِلِّ لِلْکُتُبِ} [الأنبیاء ۱۰۴] قَالَ : کَانَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- کَاتِبٌ یُدْعَی السِّجِلَّ۔ [منکر]
(٢٠٤٠١) ابن عباس (رض) اللہ کے اس قول : { یَوْمَ نَطْوِی السَّمَآئَ کَطَیِّ السِّجِلِّ لِلْکُتُبِ } [الأنبیاء ١٠٤] ” جس دن ہم آسمان کو اس طرح لپیٹ لیں گے جس طرح کتاب کے اوراق کو لپیٹ لیا جاتا ہے۔ “ کے متعلق فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کاتب تھا جس کو سجل کہا جاتا تھا۔