hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20443

.

سنن البيهقي

20443
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۴۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ مَوْلَی الأَنْصَارِ عَنْ رِجَالٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- لَمَّا ظَہَرَ عَلَی خَیْبَرَ قَسَمَہَا عَلَی سِتَّۃٍ وَثَلاَثِینَ سَہْمًا جَمَعَ کُلَّ سَہْمٍ مِائَۃَ سَہْمٍ فَکَانَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلِلْمُسْلِمِینَ النِّصْفُ مِنْ ذَلِکَ وَعَزَلَ النِّصْفَ الْبَاقِیَ لِمَنْ نَزَلَ بِہِ مِنَ الْوُفُودِ وَالأُمُورِ وَنَوَائِبِ النَّاسِ۔ [صحیح]
(٢٠٤٣٧) بشیر بن یسار انصار کے غلام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر پر غلبہ پا لیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٣٦ حصے تقسیم کیے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر حصے میں سو حصے مقرر کیے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور مسلمانوں کے لیے نصف تھا اور باقی نصف وفدوں، معاملات اور لوگوں کے مصائب کے لیے رکھ لیا۔