hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20465

.

سنن البيهقي

20465
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۴۵۹) وَبِہِ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنِ ابْتُلِیَ بِالْقَضَائِ بَیْنَ النَّاسِ فَلاَ یَرْفَعَنَّ صَوْتَہُ عَلَی أَحَدِ الْخَصْمَیْنِ مَا لاَ یَرْفَعُ عَلَی الآخَرِ ۔ ہَذَا إِسْنَادٌ فِیہِ ضَعْفٌ۔ [ضعیف]
(٢٠٤٥٩) ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو لوگوں کے درمیان قاضی بنا اسے چاہیے کہ وہ اپنی نظر، اشارہ اور مسند کے ساتھ انصاف کرے۔