hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20473

.

سنن البيهقي

20473
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۴۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : اقْتَتَلَ غُلاَمَانِ غُلاَمٌ مِنَ الْمُہَاجِرِینَ وَغُلاَمٌ مِنَ الأَنْصَارِ فَنَادَی الْمُہَاجِرِیُّ یَا لِلْمُہَاجِرِینَ وَنَادَی الأَنْصَارِیُّ یَا لِلأَنْصَارِ فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: مَا ہَذَا أَدَعْوَی الْجَاہِلِیَّۃِ؟ ۔ قَالُوا : لاَ یَا رَسُولَ اللَّہِ إِلاَّ أَنَّ غُلاَمَیْنِ اقْتَتَلاَ فَکَسَعَ وَاحِدٌ مِنْہُمَا الآخَرَ قَالَ : فَلاَ بَأْسَ وَلْیَنْصُرِ الرَّجُلُ أَخَاہُ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا إِنْ کَانَ ظَالِمًا فَلْیَنْہَہُ فَإِنَّہُ لَہُ نَصْرٌ ۔ أَوْ کَلِمَۃً نَحْوَہَا : وَإِنْ کَانَ مَظْلُومًا فَلْیَنْصُرْہُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٤٦٧) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ مہاجرین اور انصار کے دو غلام آپس میں جھگڑ پڑے۔ مہاجر نے مہاجرین کو اور انصار نے انصار کو آواز دی۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکل پڑے اور فرمایا : یہ کیا ہے۔ کیا جاہلیت کی پکار ؟ انھوں نے کہا : نہیں اے اللہ کے رسول ! یہ دو غلام آپس میں لڑ پڑے ہیں۔ سرین پر ایک دوسرے کو مارا ہے۔ آپ نے فرمایا : کوئی حرج نہیں۔ آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرے۔ اگر ظالم ہے تو ظلم سے منع کرے۔ یہ اس کی مدد ہے یا اس جیسا کلمہ کہے۔ اگر وہ مظلوم ہو تو اس کی مدد کرے۔