(۲۰۵۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ ہِشَامٍ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ شُرَیْحٍ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ لِلرَّجُلِ : إِنِّی لأَقْضِی لَکَ وَإِنِّی لأَظُنُّکَ ظَالِمًا وَلَکِنْ لاَ یَسَعُنِی إِلاَّ أَنْ أَقْضِیَ بِمَا یَحْضُرْنِی مِنَ الْبَیِّنَۃِ وَإِنَّ قَضَائِیَ لاَ یُحِلُّ لَکَ حَرَامًا۔ [صحیح]
(٢٠٥٣٨) حضرت ابن سیرین قاضی شریح سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے ایک آدمی سے کہا : میں تیرا فیصلہ کرتا ہوں لیکن میں تجھے ظالم خیال کرتا ہوں۔ پھر بھی گواہوں کی وجہ سے فیصلے کی کوشش کرتا ہوں لیکن میرا فیصلہ حرام کو حلال نہ بنا دے گا۔