hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20558

.

سنن البيهقي

20558
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۵۲) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَنْبَأَنَا عَبْدُالْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ قَالَ: یَقْبَلُ اللَّہُ تَوْبَتَہُ وَأَرُدُّ شَہَادَتَہُ۔[صحیح]
(٢٠٥٥٢) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اللہ تو اس کی توبہ قبول کرلے میں اس کی گواہی رد کر دوں !