hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20565

.

سنن البيهقي

20565
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۵۹) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ الْجَزَرِیِّ عَنْ زِیَادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَعْقِلٍ قَالَ : کُنْتُ مَعَ أَبِی إِلَی جَنْبِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ فَقَالَ لَہُ أَبِی أَنْتَ سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : النَّدَمُ تَوْبَۃٌ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٥٥٩) عبداللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ ابن مسعود (رض) کے پاس تھا تو انھوں نے ابن مسعود (رض) سے کہا : کیا آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا۔ انھوں نے فرمایا : ہاں میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ندامت توبہ ہے۔