hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20568

.

سنن البيهقي

20568
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الشَّامِیُّ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِیَادٍ الأَلْہَانِیُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُتْبَۃَ الْخَوْلاَنِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ کَمَنْ لاَ ذَنْبَ لَہُ ۔ [ضعیف]
(٢٠٥٦٢) محمد بن زیادہانی فرماتے ہیں کہ میں نے ابو عتبہ خولانی سے سنا، وہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ نے فرمایا : گناہ سے توبہ کرنے والا ایسے ہی ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں ہے۔