hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20574

.

سنن البيهقي

20574
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِیُّ عَنْ آدَمَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ خَائِنٍ وَلاَ خَائِنَۃٍ وَلاَ مَحْدُودٍ فِی الإِسْلاَمِ وَلاَ مَحْدُودَۃٍ وَلاَ ذِی غِمْرٍ عَلَی أَخِیہِ ۔ [حسن]
(٢٠٥٦٨) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خیانت کرنے والا مرد یا عورت کی اور اسلام میں جس کو حد لگائی گئی مرد یا عورت اور اپنے بھائی کے خلاف کینہ رکھنے والے کی شہادت قبول نہ کی جائے گی۔