(۲۰۶۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا شَاذَانُ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ فَسَمِعْتُ شَیْخًا یُحَدِّثُ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَتَوَارَثُ أَہْلُ مِلَّتَیْنِ شَتَّی وَلاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ مِلَّۃٍ عَلَی مِلَّۃٍ إِلاَّ مِلَّۃَ مُحَمَّدٍ فَإِنَّہَا تَجُوزُ عَلَی غَیْرِہِمْ ۔
قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ شَاذَانُ فَسَأَلْتُ عَنْ ہَذَا الشَّیْخِ بَعْضَ أَصْحَابِنَا فَزَعَمَ أَنَّہُ عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ الْحَنَفِیُّ۔
وَرَوَاہُ بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ عَامِرٍ وَہُوَ شَاذَانُ عَنْ عُمَرَ بْنِ رَاشِدٍ۔ [صحیح]
(٢٠٦١٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو مختلف دینوں والے ایک دوسرے کے وارث نہ ہوں گے اور نہ ہی ایک دین والا دوسرے کے خلاف گواہی دے سکتا ہے۔ صرف امت محمدیہ کو یہ حق حاصل ہے کہ ان کی گواہی دوسروں کے خلاف بھی جائز ہے۔