hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20643

.

سنن البيهقي

20643
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۶۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ حَدِیثُ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا ثَابِتٌ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَرُدُّ أَحَدٌ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ مِثْلَہُ لَوْ لَمْ یَکُنْ فِیہَا غَیْرُہُ مَعَ أَنَّ مَعَہُ غَیْرُہُ مِمَّا یَشْہَدُہُ ۔ [صحیح]
(٢٠٦٣٧) ابن عباس (رض) کی حدیث رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہے۔ اہلِ علم میں سے کسی نے بھی اس طرح کی حدیث کو رد نہیں کیا، اگرچہ اس کے ساتھ کوئی دوسرا شامل نہ بھی ہو، جو اس کی گواہی دے۔