(۲۰۶۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو أَحْمَدُ بْنُ الْمُبَارَکِ الْمُسْتَمْلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی حَیَّۃَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَتَانِی جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ فَأَمَرَنِی أَنْ أَقْضِیَ بِالْیَمِینِ مَعَ الشَّاہِدِ وَقَالَ : إِنَّ یَوْمَ الأَرْبَعَائِ یَوْمُ نَحْسٍ مُسْتَمِرٍّ ۔
وَقَدْ قِیلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
(٢٠٦٥٥) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے پاس جبرائیل آئے۔ اس نے مجھے حکم دیا کہ میں قسم اور گواہ کے ذریعے فیصلہ کروں اور اس نے کہا کہ بدھ کا دن ہمیشہ منحوس ہی رہا ہے۔ [ضعیف ]