hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20664

.

سنن البيهقي

20664
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۶۵۸) وَقِیلَ عَنْ شَبَابَۃَ کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ الْمَاجِشُونَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَضَی بِشَہَادَۃِ رَجُلٍ وَاحِدٍ مَعَ یَمِینِ صَاحِبِ الْحَقِّ وَقَضَی بِہِ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْعِرَاقِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ حُسَیْنُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ۔ [ضعیف]
(٢٠٦٥٨) حضرت علی (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک گواہ اور صاحبِ حق کی قسم سے فیصلہ فرمایا ہے اور حضرت علی (رض) نے بھی عراق میں ایسا ہی فیصلہ فرمایا۔