(۲۰۶۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَنْبَأَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ رَبِیعَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ عَمْرِو بْنِ قَیْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُمْ وَجَدُوا فِی کِتَابِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی بِالْیَمِینِ مَعَ الشَّاہِدِ۔ [صحیح۔ تقدیم قبلہ]
(٢٠٦٦٣) اسماعیل بن عمرو بن قیس بن سعد بن عبادہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے سعد کی کتب میں پایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قسم اور گواہ کے ذریعہ فیصلہ فرمایا۔