(۲۰۶۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ کَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرَّفَّائُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا جُوَیْرِیَۃُ بْنُ أَسْمَائَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ مَوْلَی الْمُنْبَعِثِ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْمَصْرِیِّینَ عَنْ رَجُلٍ یَنْزِلُ بَیْنَ أَظْہُرِہِمْ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- یُقَالُ لَہُ سُرِّقٌ قَالَ : قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِیَمِینٍ وَشَاہِدٍ۔
تَابَعَہُ مُسَدَّدٌ عَنْ جُوَیْرِیَۃَ ہَکَذَا۔ [صحیح]
(٢٠٦٧١) منبعت کے مولی عبداللہ بن یزید ایک مصری آدمی سے نقل فرماتے ہیں، جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے ہے۔ اس کو سرق کہا جاتا ہے، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا۔