hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20741

.

سنن البيهقي

20741
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۷۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لَہُمْ : أَتَحْلِفُونَ خَمْسِینَ یَمِینًا وَتَسْتَحِقُّونَ قَاتِلَکُمْ أَوْ صَاحِبَکُمْ ۔ فَقَالُوا یَا رَسُولَ اللَّہِ کَیْفَ وَلَمْ نَشْہَدْ وَلَمْ نَحْضُرْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : فَتُبْرِّئُکُمْ یَہُودُ بِخَمْسِینَ یَمِینًا ۔ وَأَمَّا رِوَایَۃُ عَبْدِ الْوَہَّابِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِیدِ الثَّقَفِیِّ فَإِنَّہَا ہَکَذَا فِی الْمَعْنَی إِلاَّ أَنَّہَا مَوْصُولَۃٌ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٧٣٥) بشیر بن یسار نے حدیث ذکر کی۔ اس میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم پچاس قسمیں اٹھاؤ تو تم اپنے صاحب کے قاتل کے حق دار بن جاؤ گے ؟ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ہم کیسے گواہی دیں جب ہم حاضر نہ تھے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہود پچاس قسمیں اٹھائیں گے، وہ بری ہوجائیں گے۔