(۲۰۷۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ : کَانَ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَرْوَانَ یُرْسِلُ إِلَی أُمِّ الدَّرْدَائِ فَتَبِیتُ عِنْدَ نِسَائِہِ وَیَسْأَ لُہَا عَنِ الشَّیْئِ قَالَ فَقَامَ لَیْلَۃً فَدَعَا خَادِمَہُ فَأَبْطَأَتْ عَلَیْہِ فَلَعَنَہَا فَقَالَتْ : لاَ تَلْعَنْ فَإِنَّ أَبَا الدَّرْدَائِ حَدَّثَنِی أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّ اللَّعَّانِینَ لاَ یَکُونُونَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ شُفَعَائَ وَلاَ شُہَدَائَ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاہَوَیْہِ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۵۹۸]
(٢٠٧٩٢) زید بن اسلم (رض) فرماتے ہیں کہ عبدالملک بن مروان ام درداء کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں کے پاس روانہ کرتے تاکہ وہ ان کے پاس رات گزاریں اور سوال کریں۔ کہتے ہیں : وہ ایک رات کھڑے ہوئے تو خادم کو بلایا۔ اس نے دیر کردی تو اس پر لعنت کی۔ وہ کہنے لگی : لعنت مت کرو؛ کیونکہ ابودرداء نے مجھے بیان کیا تھا کہ اس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ لعنت کرنے والے قیامت کے دن گواہ اور سفارشی نہ بن سکیں گے۔