(۲۰۸۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَطَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی السَّفَرِ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ زِیَادَ بْنَ حُدَیْرٍ یَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : حَسَبُ الْمَرْئِ دِینُہُ وَمُرُوئَ تُہُ خُلُقُہُ وَأَصْلُہُ عَقْلُہُ۔
ہَذَا الْمَوْقُوفُ إِسْنَادُہُ صَحِیحٌ۔ [صحیح]
(٢٠٨١١) زیاد بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب (رض) سے سنا ، وہ فرماتے ہیں کہ آدمی کا حسب اس کا دین ہے۔ اس کی مروت اس کا اخلاق ہے اور اس کی اصل اس کی عقل ہے۔