(۲۰۸۵۲) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ یَحْیَی أَبُو یَحْیَی النَّاقِدُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُونُسَ الْحَمَّالُ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَقُولُ لأَصْحَابِہِ : اذْہَبُوا بِنَا إِلَی بَنِی وَاقِفٍ نَزُورُ الْبَصِیرَ ۔
قَالَ سُفْیَانُ وَہُمْ حَیٌّ مِنَ الأَنْصَارِ وَکَانَ مَحْجُوبَ الْبَصَرِ کَذَا أَتَی بِہِ مَوْصُولاً وَالصَّحِیحُ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً۔ [منکر]
(٢٠٨٥٢) حضرت جبیر بن مطعم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے صحابہ سے ہمارے ساتھ بنو واقف کی طرف چلو تاکہ ہم بصیر کی زیارت کریں۔ سفیان فرماتے ہیں کہ وہ ایک انصاری قبیلہ سے تھے اور آنکھوں سے اندھے تھے۔