hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20860

.

سنن البيهقي

20860
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۸۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْعَطَّارِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ : مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- رَدَّ شَہَادَۃَ الْخَائِنِ وَالْخَائِنَۃِ وَذِی الْغِمْرِ عَلَی أَخِیہِ وَرَدَّ شَہَادَۃَ الْقَانِعِ لأَہْلِ الْبَیْتِ یَعْنِی التَّابِعَ وَأَجَازَہَا عَلَی غَیْرِہِمْ۔ [حسن]
(٢٠٨٥٤) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خائن مرد، خائنہ عورت، اپنے بھائی کے خلاف کینہ رکھنے والے اور غلام کی گواہی آقا کے حق میں قبول نہ کی جائے گی۔ دوسرے کے بارے میں جائز ہے۔