(۲۰۹۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو الْمُسْتَمْلِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ الْحُسَیْنَ بْنَ مَنْصُورٍ یَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَہْدِیٍّ یَقُولُ : یُکْتَبُ الْعِلْمُ عَنْ أَصْحَابِ الأَہْوَائِ وَتَجُوزُ شَہَادَاتُہُمْ مَا لَمْ یَدْعُوا إِلَیْہِ فَإِذَا دَعَوْا إِلَیْہِ لَمْ یُکْتَبْ عَنْہُمْ وَلَمْ تَجُزْ شَہَادَاتُہُمْ یُرِیدُ بِکَتْبَۃِ الْعِلْمِ الأَخْبَارَ۔ [صحیح]
(٢٠٩٠٣) عبدالرحمن بن مہدی فرماتے ہیں کہ اہل ہواء سے علم لیا جائے گا، ان کی گواہی جائز ہے، جب تک وہ لوگوں کو اپنے عقیدہ کی جانب دعوت نہ دیں، جب اپنے عقیدہ کی طرف دعوت دیں تو ان سے احادیث کو نہ لکھا جائے اور نہ ان کی گواہی جائز ہے۔