(۲۰۹۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ الزَّہْرَانِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ بَقِیَّۃَ بْنِ الْوَلِیدِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ رِفَاعَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَذَرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یَرِثُ ہَذَا الْعِلْمَ مِنْ کُلِّ خَلَفٍ عُدُولُہُ یَنْفُونَ عَنْہُ تَأْوِیلَ الْجَاہِلِینَ وَانْتِحَالَ الْمُبْطِلِینَ وَتَحْرِیفَ الْغَالِینَ ۔ [ضعیف]
(٢٠٩١١) ابراہیم بن عبدالرحمن عزری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر عادل آدمی اس علم کا وارث ہے، وہ جاہلوں کی تاویلوں کی نفی کرتے ہیں، باطل لوگوں کی باتوں کی نفی کرتے ہیں اور غلو کرنے والوں کی تحریف کو ختم کرتے ہیں۔