hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20969

.

سنن البيهقي

20969
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۹۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ صَفْوَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الدُّنْیَا حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِیُّ أَنْبَأَنَا عَامِرُ بْنُ یَسَافٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِقَوْمٍ یَلْعَبُونَ بِالنَّرْدِ فَقَالَ : قُلُوبٌ لاَہِیَۃٌ وَأَیْدٌ عَامِلَۃٌ وَأَلْسِنَۃٌ لاَغِیَۃٌ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف]
(٢٠٩٦٣) یحییٰ بن ابی کثیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی قوم کے پاس سے گزرے، جو نرد کھیل رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : ان کے دل مشغول ہیں اور ہاتھ کام کرنے والے ہیں اور زبانیں لغو باتیں کرتی ہیں۔