(۲۰۹۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا أَبُو قَبِیلٍ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : لأَنْ أَعْبُدَ صَنَمًا یُعْبَدُ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أَلْعَبَ بِذِی الْمَیْسِرِ أَوْ قَالَ الْقِنِّینِ قَالَ وَہِیَ عِیدَانٌ کَانَ یُلْعَبُ فِیہَا فِی الأَرْضِ وَرَأَیْتُہُ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ بِذِی الْعَشَرَۃِ۔ [حسن]
(٢٠٩٦٦) عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ مجھے یہ زیادہ محبوب ہے کہ میں اس بت کی دوبارہ عبادت شروع کر دوں جس کی جاہلیت میں کیا کرتا تھا اس سے کہ میں جوا کھیلوں ۔ یہ لکڑی ہوتی تھی جس کے ذریعہ زمین پرکھیلا جاتا تھا۔