hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20974

.

سنن البيهقي

20974
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۹۶۸) قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ مَرَّ بِغِلْمَانٍ یَلْعَبُونَ بِالْکُجَّۃِ وَکَانَتْ حُفَرًا فِیہَا حَطَبٌ یَلْعَبُونَ بِہَا فَسَدَّہَا ابْنُ عُمَرَ وَنَہَاہُمْ عَنْہَا قَالَ فَمَا فُتِحَتْ إِلاَّ بَعْدُ۔ [ضعیف]
(٢٠٩٦٨) ابن عمر (رض) دو بچوں کے پاس سے گزرے جو کجہ (بچوں کا کھیل جس میں کپڑے کی دھجی کو گند کی شکل بنا کر کھیلتے ہیں) کے ساتھ کھیل رہے تھے یعنی لکڑی میں سوراخ کر کے کھیلتے تھے، حضرت ابن عمر (رض) نے ان کو روکا اور منع کردیا، پھر اس کے بعد وہ نہیں کھیلے۔