hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21024

.

سنن البيهقي

21024
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۰۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ وَہْبِ بْنِ کَیْسَانَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ : وَکَانَ مُتَّکِئًا تَغَنَّی بِلاَلٌ قَالَ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ : تَغَنَّی فَاسْتَوَی جَالِسًا ثُمَّ قَالَ : وَأَیُّ رَجُلٍ مِنَ الْمُہَاجِرِینَ لَمْ أَسْمَعْہُ یَتَغَنَّی النَّصْبَ۔[صحیح]
(٢١٠١٨) وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن زبیر ٹیک لگائے بیٹھے تھے۔ بلال (رض) گا رہے تھے، ان سے ایک آدمی نے کہا : گا رہے ہو ؟ وہ سیدھے ہو کر بیٹھ گئے۔ فرمانے لگے : کونسا مہاجرین کا آدمی ہے کہ میں نے اس کو سنا ہو اور وہ سر لگا کر نہ گاتا ہو۔