hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21055

.

سنن البيهقي

21055
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۰۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدَ بْنَ یَعْقُوبَ یَقُولُ سَمِعْتُ الرَّبِیعَ بْنَ سُلَیْمَانَ یَقُولُ سَمِعْتُ الشَّافِعِیَّ یَقُولُ : لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ یَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ۔ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ لِیَسْتَغْنِی بِہِ فَقَالَ لاَ لَیْسَ ہَذَا مَعْنَاہُ مَعْنَاہُ یَقْرَؤُہُ حَدْرًا وَتَحْزِینًا۔ [صحیح]
(٢١٠٤٩) سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے امام شافعی (رح) سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ جو قرآن کو ترنم سے نہ پڑھے اس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ ایک آدمی نے کہا کہ وہ اس سے بے پروا ہوتا ہے، فرمانے لگے : یہ معنی نہیں ہے بلکہ وہ اس کو حدر غم گینی کے ساتھ پڑھتا ہے۔