hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21159

.

سنن البيهقي

21159
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۵۳)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ زِیَادِ بْنِ عِلاَقَۃَ سَمِع أُسَامَۃَ بْنَ شَرِیکٍ یَقُولُ : شَہِدْتُ الأَعْرَابَ یَسْأَلُونَ النَّبِیَّ -ﷺ- ہَلْ عَلَیْنَا حَرَجٌ فِی کَذَا فَقَالَ: عِبَادَ اللَّہِ وَضَعَ اللَّہُ الْحَرَجَ إِلاَّ مَنِ اقْتَرَضَ مِنْ عِرْضِ أَخِیہِ شَیْئًا فَذَلِکَ الَّذِی حَرِجَ ۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا خَیْرُ مَا أُعْطِیَ الْعَبْدُ؟ قَالَ : خُلُقٌ حَسَنٌ ۔ [صحیح]
(٢١١٥٣) زیاد بن علاقہ نے اسامہ بن شریک سے سنا، وہ کہہ رہے تھے : میں دیہاتیوں کے پاس آیا، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کر رہے تھے کہ کیا اس طرح ہمارے اوپر گناہ ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے اپنے بندوں سے حرج کو اٹھا دیا ہے لیکن جس نے اپنے مسلمان بھائی کی عزت کو پامال کیا یہ گناہ باقی ہے۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! سب سے بہتر چیز کیا ہے، جو بندہ کو دی جاتی ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اچھا اخلاق۔