hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21161

.

سنن البيهقي

21161
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۱۵۵)أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَأَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ وَقَبْلَہُ : مِنْ شِرَارِ خَلْقِ اللَّہِ ذُو الْوَجْہَیْنِ یَأْتِی ہَؤُلاَئِ بِوَجْہٍ وَہَؤُلاَئِ بِوَجْہٍ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الأَعْمَشِ بَاللَّفْظِ الأَوَّلِ۔ [صحیح]
(٢١١٥٥) حضرت ابو معاویہ اعمش سے اپنی سند سے اسی کی مثل نقل فرماتے ہیں اور اس سے پہلے ہے کہ اللہ کی مخلوق میں سے بدترین لوگ دو رخ والے ہیں کہ وہ کبھی اس چہرے کے ساتھ آتے ہیں تو کبھی دوسرے چہرے کے ساتھ۔