hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21258

.

سنن البيهقي

21258
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۲۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِینِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمَدِینِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ أَخْبَرَنِی دَاوُدُ بْنُ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : بَیِّنَۃُ الطَّالِبِ عَلَی أَصْلِ حَقِّہِ بَرَائَ ۃُ أَہْلِ الْمَیِّتِ أَنَّ صَاحِبَہُمْ قَدْ أَدَّی یَمِینَ الطَّالِبِ بِاللَّہِ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ لَقَدْ مَاتَ وَہَذَا الْحَقُّ عَلَیْہِ وَنَحْنُ نَقُولُ بِہِ فِی الدَّعْوَی إِذَا قَامَتْ عَلَی مَیِّتٍ أَوْ غَائِبٍ أَوْ طِفْلٍ أَوْ مَجْنُونٍ۔ [صحیح]
(٢١٢٥٢) عامر قاضی شریح سے نقل فرماتے ہیں کہ طلب کرنے والے کا اپنے اصلی حق پر گواہ طلب کرنا اور میت والوں کا اپنے صاحب کی برأت کا اظہار کرنا کہ اللہ کی قسم جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ وہ فوت ہوا یہ حق اس کے ذمہ تھا اور ہم دعویٰ میں کہتے ہیں کہ جب میت یا غائب یا بچہ یا دیوانے پر گواہ قائم کیے جائیں۔