hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21275

.

سنن البيهقي

21275
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۲۶۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَی حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ حُمَیْدًا یُحَدِّثُ عَنْ بَعْضِ وَلَدِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ أَنَسًا مَرِضَ مَرَضًا لَہُ فَشَکَّ فِی حَمْلِ جَارِیَۃٍ لَہُ فَقَالَ : إِنْ مِتُّ فَادْعُوا لَہُ الْقَافَۃَ۔ قَالَ : فَصَحَّ۔ [صحیح]
(٢١٢٦٩) حمید حضرت انس بن مالک کے بیٹے سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت انس (رض) بیمار ہوگئے، ان کو اپنی لونڈی کے حمل کے بارے میں شک تھا۔ کہنے لگے اگر میں فوت ہوجاؤ تو قیافہ شناس کو بلوا لینا۔