hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21280

.

سنن البيهقي

21280
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۲۷۴) عروہ بن زبیر حضرت عائشہr سے عورت کے احتلام والے قصہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ رسول اللہe نے فرمایا: صرف مشابہت اس وجہ سے ہی ہوتی ہے۔ جب عورت کا پانی مرد کے پانی پر غالب آجائے تو بچہ ماموں کے مشابہت اختیار کر لیتا ہے۔ اگر مرد کا پانی عورت کے پانی پر غالب آجائے تو بچہ باپ کے رشتہ داروں کے مشابہہ ہوتا ہے۔
(٢١٢٧٥) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - جَائَ ہُ رَجُلٌ أَعْرَابِیٌّ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ امْرَأَتِی وَلَدَتْ غُلاَمًا أَسْوَدَ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : ہَلْ لَکَ مِنْ إِبِلٍ ؟ ۔ قَالَ : نَعَمْ ۔ قَالَ : مَا أَلْوَانُہَا ؟ ۔ قَالَ : حُمْرٌ۔ قَالَ : ہَلْ فِیہَا مِنْ أَوْرَقَ ؟ ۔ قَالَ : نَعَمْ ۔ قَالَ : فَأَنَّی کَانَ ذَلِکَ ؟ ۔ قَالَ : أُرَاہُ عِرْقًا نَزَعَہُ ۔ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : لَعَلَّ ابْنَکَ ہَذَا نَزَعَہُ عِرْقٌ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الزُّہْرِیِّ ۔
[صحیح۔ تقدم قبلہ ]