(۲۱۳۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ شُرَحْبِیلَ بْنِ السِّمْطِ قَالَ قِیلَ لِکَعْبِ بْنِ مُرَّۃَ أَوْ مُرَّۃَ بْنِ کَعْبٍ الْبَہْزِیِّ حَدِّثْنَا حَدِیثًا سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- لِلَّہِ أَبُوکَ وَاحْذَرْ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : أَیُّمَا رَجُلٍ مُسْلِمٍ أَعْتَقَ رَجُلاً مُسْلِمًَا کَانَ فِکَاکَہُ مِنَ النَّارِ یُجْزَی بِکُلِّ عَظْمٍ مِنْ عِظَامِہِ عَظْمًا مِنْ عِظَامِہِ وَأَیُّمَا رَجُلٍ مُسْلِمٍ أَعْتَقَ امْرَأَتَیْنِ مُسْلِمَتَیْنِ کَانَتَا فِکَاکَہُ مِنَ النَّارِ یُجْزَی بِکُلِّ عَظْمَیْنِ مِنْ عِظَامِہِمَا عَظْمًا مِنْ عِظَامِہِ وَأَیُّمَا امْرَأَۃٍ مُسْلِمَۃٍ أَعْتَقَتِ امْرَأَۃً مُسْلِمَۃً کَانَتْ فِکَاکَہَا مِنَ النَّارِ تَجْزِی بِکُلِّ عَظْمٍ مِنْ عِظَامِہَا عَظْمًا مِنْ عِظَامِہَا ۔ [ضعیف]
(٢١٣٠٩) کعب بن مرہ یا مرہ بن کعب نے ہمیں ایک حدیث بیان فرمائی کہ اللہ کے لیے خوبی ہے۔ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس مسلمان نے کسی مسلمان کی گردن آزاد کروائی، اللہ اس کو جہنم سے آزاد کروا دیں گے، ہڈی ہڈی سے کفایت کر جائے گی، جس مسلمان نے دو عورتیں آزادکیں، تو ان کا آزاد کرانا گویہ جہنم سے بے پروا ہونا ہے۔ ہر ہڈی دوسرے کی ہڈی سے آزاد ہوجائے گی۔ جو عورت مسلمان عورت کو آزاد کروا دے تو اس کو جہنم سے آزادی مل جائے گی تو اس کی ہڈی اس کی ہڈی سے کفایت کر جائے گی۔