hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21325

.

سنن البيهقي

21325
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۳۱۹) وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَیْہِ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَوْشَبٍ حَدَّثَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ أُمَیَّۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : کَانَ لَہُمْ غُلاَمٌ یُقَالُ لَہُ طَہْمَانُ أَوْ ذَکْوَانُ قَالَ فَأَعْتَقَ جَدُّہُ نِصْفَہُ فَجَائَ الْعَبْدُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَأَخْبَرَہُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : تَعْتِقُ فِی عِتْقِکَ وَتَرِقُّ فِی رِقِّکَ ۔ قَالَ : فَکَانَ یَخْدُمُ سَیِّدَہُ حَتَّی مَاتَ۔ تَفَرَّدَ بِہِ عُمَرُ بْنُ حَوْشَبٍ وَإِسْمَاعِیلُ ہُوَ ابْنُ أُمَیَّۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِیدِ بْنِ الْعَاصِ۔ وَعَمْرُو بْنُ سَعِیدٍ لَیْسَ لَہُ صُحْبَۃٌ۔ [ضعیف]
(٢١٣١٩) اسماعیل بن امیہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ اس کا ایک غلام تھا۔ اس کا نام طہمان یا ذکوان تھا۔ اس کے دادا نصف حصہ آزاد کردیا۔ غلام نے آکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر دی، جتنا تو آزاد کیا گیا ہے اتنا تو آزاد ہے باقی حصہ غلام ہے، وہ اپنے آقا کی خدمت کرتا رہا یہاں تک کہ وہ آزاد ہوگیا۔