hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21332

.

سنن البيهقي

21332
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۳۲۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ یَعْنِی الْحَافِظَ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْغَازِی حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ حَدَّثَنَا الْفُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ أَخْبَرَنِی نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَکَانَ یُفْتِی فِی الْعَبْدِ أَوِ الأَمَۃِ یَکُونُ بَیْنَ الشُّرَکَائِ فَیُعْتِقُ أَحَدُہُمْ نَصِیبَہُ یَقُولُ : قَدْ وَجَبَ عَلَیْہِ عِتْقُہُ کُلُّہُ إِذَا کَانَ لَہُ مِنَ الْمَالِ مَا یَبْلُغُ یُقَوَّمُ فِی مَالِہِ قِیمَۃَ الْعَدْلِ وَیُدْفَعُ إِلَی الشُّرَکَائِ أَنْصِبَائَ ہُمْ وَیُخَلَّی سَبِیلَ الْمُعْتَقِ یُخْبِرُ ذَلِکَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الأَشْعَثِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٣٢٦) ابن عمر (رض) غلام یا لونڈی کے بارے میں فتویٰ دیتے تھے۔ جو مختلف شرکاء کے درمیان ہو۔ ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا، اگر اس کے پاس مال ہو تو باقی ماندہ غلام کو بھی آزاد کیا جائے گا۔ عادلانہ قیمت لگائی جائے اور باقی شرکاء کو ان کے حصص کے مطابق رقم ادا کردی جائے اور غلام کا راستہ خالی کردیا جائے۔ ابن عمر (رض) یہ حدیث نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرفوعنقل فرماتے ہیں۔