(۲۱۳۳۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَۃَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِیرِ بْنِ نَہِیکٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ سَہْمًا فِی مَمْلُوکٍ فَعِتْقُہُ عَلَیْہِ فِی مَالِہِ إِنْ کَانَ لَہُ مَالٌ لَیْسَ لِلَّہِ شَرِیکٌ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٣٣٤) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے غلام سے اپنا حصہ آزاد کر دیاتو باقی غلام کو آزاد کرنا اس کے ذمہ ہے، اگر اس کے پاس مال ہوا۔ کیونکہ اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے۔