(۲۱۳۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی رُکَیْنٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی مَالِکٌ قَالَ قَالَ لِی یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ اکْتُبْ لِی مِائَۃَ حَدِیثٍ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ شِہَابٍ انْتَقِہَا لِی وَأَعْطَانِی رَفًّا قَدِیمًا قَدِ اصْفَرَّ قَالَ فَکَتَبْتُ لَہُ تِلْکَ الأَحَادِیثَ حَتَّی مَلأْتُہُ وَبَیَّنْتُہُ لَہُ قَالَ مَالِکٌ وَقَلَّ رَجُلٌ کُنْتُ أَتَعْلَّمُ مِنْہُ مَا مَاتَ حَتَّی کَانَ یَجِیئُنِی فَیَسْتَفْتِینِی۔
وَأَمَّا مُوَافَقَۃُ مَنْ وَافَقَ مَالِکًا عَلَی ہَذِہِ الزِّیَادَۃِ فَفِیمَا۔[صحیح]
(٢١٣٥٩) امام مالک (رح) فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن سعید نے مجھے کہا کہ ابن شہاب کی سو احادیث تحریر کر کے دو ۔ میں نے یہ احادیث لکھوا دیں اور صاف لکھ دیں، امام مالک (رح) فرماتے ہیں : بہت کم لوگ ایسے ہیں کہ میں نے ان سے علم سیکھا، وہ فوت ہونے سے پہلی میرے پاس آکر مجھ سے فتوی طلب کرتے تھے۔