hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2137

.

سنن البيهقي

2137
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۳۷) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَہَّابِ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِیُّ حَدَّثَنَا فُلَیْحُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی الصُّبْحَ فَیَنْصَرِفُ وَنِسَائُ الْمُؤْمِنِینَ مُتَلَفِّعَاتٌ بِمُرُوطِہِنَّ لاَ یُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ مُوسَی عَنْ سَعِیدِ بْنِ مَنْصُورٍ عَنْ فُلَیْحٍ۔ [صحیح۔ معنی سابقاً]
(٢١٣٧) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر کی نماز پڑھاتے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز سے فارغ ہوتے تو مومنوں کی عورتیں اپنی بڑی بڑی چادروں میں لپٹی ہوتیں اور اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہ جاتی تھیں۔