hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21374

.

سنن البيهقي

21374
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۳۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : حُرٌّ تَزَوَّجَ أَمَۃً لِی فَحَمَلَتْ مِنْہُ فَأَعْتَقْتُ وَلَدَہَا فِی بَطْنِہَا لِمَنْ وَلاَؤُہُ قَالَ لِلَّذِی أَعْتَقَہُ لَکِنْ مِیرَاثُہُ لأَبِیہِ۔ (ق) وَہَذَا لأَنَّ النَّسِیبَ یَتَقَدَّمُ الْمَوْلَی فِی الْمِیرَاثِ۔ [صحیح]
(٢١٣٦٨) ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کہا کہ آزاد آدمی نے لونڈی سے شادی کی وہ حاملہ ہوگئی۔ میں نے اس کے پیٹ کے بچے کو آزاد کردیا، تو ولاء کس کی ہوگی ؟ فرمایا : اس کے لیے جس نے اس کو آزاد کیا ہے، لیکن وراثت اس کے باپ کی ہوگی، کیونکہ نسب ولاء سے مقدم ہوتا ہے۔