(۲۱۳۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَلِیٍّ الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَنْبَأَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ سَعِیدٍ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ قَالَ: مَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا فِی مَمْلُوکٍ فَعَلَیْہِ خَلاَصُہُ فِی مَالِہِ إِنْ کَانَ لَہُ مَالٌ فَإِنْ لَمْ یَکُنْ لَہُ مَالٌ قُوِّمَ الْعَبْدُ قِیمَۃَ عَدْلٍ ثُمَّ یُسْتَسْعَی فِی نَصِیبِ صَاحِبِہِ الَّذِی لَمْ یُعْتِقْ غَیْرَ مَشْقُوقٍ عَلَیْہِ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٣٧٠) سعید اپنی سند سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے غلام کا اپنا حصہ آزاد کردیا تو باقی ماندہ کو بھی آزاد کرنا اس پر لازم ہے۔ اگر اس کے پاس مال ہو۔ اگر مال نہ ہو تو عدل والی قیمت مقرر کی جائے اور باقی حصہ کے لیے غلام سے محنت کروائی جائے لیکن مشقت نہ ڈالی جائے۔