(۲۱۳۷۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی کِتَابِ مَعْرِفَۃِ الْحَدِیثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّرَابَجِرْدِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِیرِ بْنِ نَہِیکٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَجُلاً أَعْتَقَ شِقْصًا لَہُ فِی مَمْلُوکٍ فَغَرَّمَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- ثَمَنَہُ
قَالَ ہَمَّامٌ فَکَانَ قَتَادَۃُ یَقُولُ : إِنْ لَمْ یَکُنْ لَہُ مَالٌ اسْتُسْعِیَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ بواحد]
(٢١٣٧٤) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے غلام کا اپنا حصہ آزاد کردیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر قیمت کی چٹی ڈال دی۔
قتادہ کہتے ہیں : اگر اس کے پاس مال نہ ہو تو غلام سے محنت کروا لیں۔