(۲۱۴۹۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَبِی ہَاشِمٍ عَنِ النَّخَعِیِّ : أَنَّ عَلِیًّا وَزَیْدًا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالاَ فِی رَجُلٍ تَرَکَ أَخًا لأَبِیہِ وَأُمِّہِ وَأَخًا لأَبِیہِ فَجَعَلاَ الْوَلاَئَ لأَخِیہِ لأَبِیہِ وَأُمِّہِ فَإِنْ مَاتَ الأَخُ مَنْ أَبٍ رَجَعَ الْوَلاَئُ إِلَی بَنِی الأَخِ لِلأَبِ وَالأُمِّ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٤٩٧) نخعی فرماتے ہیں کہ حضرت علی اور زید (رض) نے فرمایا : وہ آدمی جس نے حقیقی اور باپ کی جانب سے بھائی کو چھوڑا تو ولاء کا فیصلہ حقیقی بھائی کے لیے کیا جاتا ہے۔ اگر باپ کی جانب سے بھائی فوت ہوجائے تو ولاء کا تعلق پھر بھی حقیقی بھائی کے ساتھ ہی رہے گا۔