hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2152

.

سنن البيهقي

2152
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَۃَ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ الْمُقْرِئُ الْہَرَوِیُّ بِمَکَّۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْحَسَنِ النَّقَاشُ حَدَّثَنَا أَبُو یَعْلَی الْمَوْصِلِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: ((الْفَجْرُ فَجْرَانِ: فَجْرٌ یَحْرُمُ فِیہِ الطَّعَامُ وَتَحُلُّ فِیہِ الصَّلاَۃُ ، وَفَجْرٌ یَحِلُّ فِیہِ الطَّعَامُ وَتَحْرُمُ فِیہِ الصَّلاَۃُ))۔ [صحیح لغیرہ۔ مضٰی تخریجہ فی الحدیث ۱۷۶۷]
(٢١٥٢) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فجر دو قسم کی ہوتی ہے : ایک وہ جس میں کھانا کھانا حرام ہوجاتا ہے اور نماز جائز ہوتی ہے اور دوسری وہ جس میں کھانا جائز اور نماز ناجائز ہوتی ہے۔