hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21534

.

سنن البيهقي

21534
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۲۸) وَبِإِسْنَادِہِ أَنْبَأَنَا یَزِیدُ أَنْبَأَنَا زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ مَمْلُوکٍ لَہُ بَنُونَ مِنْ حُرَّۃٍ وَلِلْعَبْدِ أَبٌ حُرٌّ فَقِیلَ لِمَنْ وَلاَئُ وَلَدِہِ فَقَالَ لِمَوَالِی الْجَدِّ۔ [ضعیف]
(٢١٥٢٨) شعبی فرماتے ہیں کہ ان سے ایک غلام کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اس کے آزاد عورت سے بچے تھے اور غلام کا باپ بھی آزاد تھا۔ اب اس کے بچے کی ولاء کس کے لیے ہوگی ؟ فرمانے لگے : دادا کو آزاد کرنے والوں کے لیے۔