(۲۱۵۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو الْقَاسِمِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِیبٍ الْمُفَسِّرُ مِنْ أَصْلِہِ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی عَطَائُ بْنُ أَبِی رَبَاحٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ : جَعَلَ رَجُلٌ لِغُلاَمِہِ الْعِتْقَ مِنْ بَعْدِہِ فَبَاعَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ثُمَّ دَفَعَ إِلَیْہِ ثَمَنَہُ وَقَالَ : أَنْتَ إِلَی ثَمَنِہِ أَحْوَجُ وَاللَّہُ عَنْہُ غَنِیٌّ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ذَکَرَ فِیہِ سَمَاعَ الأَوْزَاعِیِّ مِنْ عَطَائٍ ۔
وَرَوَاہُ الْوَلِیدُ بْنُ مَزْیَدٍ عَقِیبَہُ قَالَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی أَبُو عَمَّارٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ أَعْتَقَ رَجُلٌ غُلاَمًا لَہُ وَلَیْسَ لَہُ مَالٌ غَیْرُہُ فَبَاعَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ثُمَّ دَفَعَ إِلَیْہِ ثَمَنَہُ وَقَالَ : أَنْتَ إِلَی ثَمَنِہِ أَحْوَجُ وَاللَّہُ غَنِیٌّ عَنْہُ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٥٤٩) عطاء بن ابی رباح حضرت جابر بن عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی موت کے بعد غلام کو آزاد کردیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو فروخت کر کے اس کی قیمت مالک کو واپس کردی اور فرمایا : تو اس کا زیادہ ضرورت مند ہے اور اللہ اس سے غنی ہے۔
(ب) عطاء حضرت جابر بن عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے غلام آزاد کردیا اس کا کوئی اور مال نہ تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فروخت کر کے قیمت مالک کو واپس کردی اور فرمایا : تو اس کا زیادہ ضرورت مند ہے اور اللہ غنی ہے۔