hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21565

.

سنن البيهقي

21565
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۵۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو حُفَیْصٍ حَدَّثَنَا عُقْبَۃُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ رَجُلاً دَبَّرَ عَبْدًا لَہُ فَأَمَرَ النَّبِیُّ -ﷺ- بِبَیْعِہِ فَابْتَاعَہُ رَجُلٌ یُقَالُ لَہُ نُعَیْمٌ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٥٥٩) محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے فرمایا : ایک آدمی نے اپنا غلام مدبر بنادیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو فروخت کرنے کا حکم دیا اور اس کو نعیم نے خرید لیا۔