hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21572

.

سنن البيهقي

21572
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۵۶۶) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا الثِّقَۃُ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ قَالَ : سَأَلَنِی ابْنُ الْمُنْکَدِرِ کَیْفَ کَانَ أَبُوکَ یَقُولُ فِی الْمُدَبَّرِ أَیَبِیعُہُ صَاحِبُہُ؟ قَالَ قُلْتُ کَانَ یَبِیعُہُ إِذَا احْتَاجَ إِلَی ثَمَنِہِ فَقَالَ ابْنُ الْمُنْکَدِرِ وَیَبِیعُہُ إِنْ لَمْ یَحْتَجْ۔ [ضعیف]
(٢١٥٦٦) ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ابن منکدر نے مجھ سے پوچھا : آپ کے والد کیا کہتے تھے، کیا مدبر غلام والا اپنا غلام فروخت کر دے ؟ فرمایا : جب قیمت کی ضرورت پڑجائے تو فروخت کر دے۔ محمد بن منکدر فرماتے ہیں : بغیر ضرورت کے بھی فروخت کرسکتا ہے۔